ڈھاکا(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم بنگلادیش پہنچ گئی،جہاں ہوم ٹیم سے مقابلے 17 اپریل سے شروع ہوں گے،قومی ٹیم آج فتح اللہ میں ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔ دوسری جانب چیف سیلکٹر ہارون رشید نےنجی ٹی وی کے پروگرام اسکور میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کہ احمد شہزاد اور عمر اکمل کو ڈراپ کرکے یہ پیغام دیا ہے کہ دونوں کرکٹرز ٹیم کی ضرورت تو ہیں لیکن انہیں اپنا رویہ بدلنا ہوگا،ٹیم کلچر کا حصہ بننا ہوگا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم آج فتح اللہ میں ٹریننگ شروع کرے گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































