بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

کرکٹ چھوڑنے کا دور دور تک کوئی چانس نہیں ، ڈیل سٹین

datetime 14  اپریل‬‮  2015 |

چنئی(نیوز ڈیسک) جنوبی افریقی فاسٹ بولر ڈیل اسٹین کا کرکٹ چھوڑنے کا ابھی دور دور تک کوئی ارادہ نہیں ہے، انھوں نے کہا کہ پہلے وقتوں میں 32 برس کی عمر ہونے پر کہا جاتا تھا کہ فاسٹ بولر کا کیریئر ختم ہونے والا ہے مگر اب فٹنس پر بہت زیادہ توجہ دی جانے لگی، میں اس وقت21، 22 برس کے کھلاڑی سے بھی زیادہ فٹ اور مزید 5، 6 برس کرکٹ کھیلوں گا۔ورلڈ کپ سیمی فائنل کے آخری اوور میں گرانٹ ایلوئٹ کے ہاتھوں 13 رنز کی پٹائی کے بارے میں اسٹین نے کہا کہ میگا ایونٹ گزر گیا، اس کے ساتھ اس کی باتیں بھی ماضی کا حصہ بن گئیں، میری توجہ اب صرف آگے کی جانب مرکوز ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…