ویسٹ انڈیز(نیوز ڈیسک) انگلش ٹیم ناکامیوں سے بھرا ریکارڈ ٹھیک کرنے نکل پڑی۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف افتتاحی ٹیسٹ میں انگلینڈ پانچ وکٹوں پر 341 رنز کے ساتھ آج دوسرے روز کا کھیل شروع کرے گا۔
انگلش ٹیم نے دورہ ویسٹ انڈیز کا شاندار آغاز کر دیا۔ میزبان ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ انگلش بلے بازوں کو شروعات میں ہی 34 رنز پر تین وکٹوں کا نقصان ہو گیا۔ آن بیل اور جوئے روٹ شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چوتھی وکٹ پر 177 رنز کی شراکت داری قائم کی۔ آئن بیل 143 اور جوئے روٹ 83 رنز بنا کر آو¿ٹ ہوئے۔ پہلے روز کے اختتام پر انگلینڈ نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 341 رنز بنائے۔
انگلینڈ پانچ وکٹوں پر 341 رنز کے ساتھ دوسرے روز کا کھیل شروع کرے گا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































