منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

طالب علم تیار ہو جائیں، 2 لاکھ لیپ ٹاپس کی تقسیم، فیز 4 اور فیز 5 کا اعلان کر دیا گیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) طالب علموں میں 2 لاکھ لیپ ٹاپس تقسیم کیے جائیں گے، تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم لیپ ٹاپ سکیم کے فیز 4 اور 5 میں اس دفعہ 2 لاکھ ذہین طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے جائیں گے۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم لیپ ٹاپ

سکیم کے پہلے اور دوسرے فیز کے تحت 3 لاکھ سے زیادہ ذہین طلبہ و طالبات کو لیپ ٹاپ دیے گئے تھے اور یہ لیپ ٹاپ سابق وزیراعظم نواز شریف نے تقسیم کیے تھے مگر اب ان کی نا اہلی کے بعد مزید 2 لاکھ ذہین طلبہ و طالبات کو لیپ ٹاپ دیے جا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…