جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

پاکستان کے بڑے شہر میں خواتین پر چاقوؤں سے پراسرار حملے مسلسل جاری،تشویشناک انکشافات،خوف و ہراس پھیل گیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) گلستانِ جوہر میں خواتین کو چاقو کے وار کرکے زخمی کرنے والا ملزم کئی دن گزرنے کے باوجود پولیس کے شکنجے میں نہ آسکا ۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں موٹر سائیکل پر سوار دو افراد اچانک نمودار ہوتے ہیں اور خواتین کو چاقو کے وار کرکے زخمی کرکے فرار ہوجاتے ہیں، کئی روز گزرنے کے باوجود علاقے کی پولیس ملزمان تک پہنچنے میں کامیاب نہیں ہوسکی ہے ۔

ایس پی گلشنِ اقبال غلام مرتضی بھٹو نے بتایا کہ متاثرہ خاندان پولیس سے تعاون کررہے ہیں، پولیس نے ایک مشکوک شخص کو حراست میں لیا تھا، جسے تفتیش کے بعد چھوڑ دیا گیا۔پولیس کے مطابق 25 اور26 ستمبر کو ہونے والے چار واقعات میں ایک ہی ملزم ملوث ہونے کا امکان ہے، شارع فیصل اورگلستانِ جوہر پولیس مقدمات درج کرکے متاثرہ خواتین کے بیان ریکارڈ کرے گی اورمیڈیکل رپورٹ بھی حاصل کی جائے گی۔دوسری جانب متاثرہ خاندان، پولیس حکام سے ملزم کو جلدکیفرِ کردار تک پہنچانے کی اپیل کررہے ہیں،

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…