ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

’’محرم الحرام میں کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا‘‘ ہلاک ہونیوالے 5دہشتگردوں میں ایک انجینئر اور ڈرون ٹیکنالوجی کا ماہر نکلا، تعلق کہاں سے تھا؟

datetime 28  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا، پولیس کی بروقت کارروائی ، 5دہشتگرد ہلاک، فیصل آباد سے تعلق رکھنے والا دہشتگرد ڈرون ٹیکنالوجی کا ماہر نکلا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں پولیس نے سچ کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے مقابلے میں 5دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ ایس ایس پی رائو انوار کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع پر سچل کے علاقے میں کارروائی کی۔

پولیس کو دیکھ کر دہشتگردوں نے فائرنگ کر دی جس پر پولیس نے جوابی کارروائی کی جس کے نتیجے میں 5دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ رائو انوار کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کا تعلق دہشتگرد تنظیموں سے تھا جبکہ ہلاک ہونے والے دہشتگردوں میں عامر شریف نامی خطرناک دہشتگرد جو کہ پنجاب کے شہر فیصل آباد سے تعلق رکھتا تھا ایک انجینئر اور ڈرون ٹیکنالوجی کا ماہر تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…