بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

نامناسب لباس پہننے پر ملائیکہ اروڑا پر شدید تنقید

datetime 28  ستمبر‬‮  2017 |

نئی دہلی (این این آئی) ماہرہ خان کے بعد بھارتی اداکا رہ ملائیکہ اروڑا کی نا منا سب کپڑے پہنے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں جس کے بعد صارفین نے آ? دیکھا نہ تآ اور معروف اداکارہ کو آڑے ہا تھوں لیتے ہوئے بھر پور تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔تفصیلات کے مطابقحال ہی میں پاکستانی اداکارہ ماہر خان کو بھارتی اداکار رنبیر کپور کے ساتھ نامناسب ڈریس پہنے ہوئے تصاویر پر خوب تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ اور اب

44سالہ بھارتی معروف اداکا رہ اور ارباز خان کی سابقہ اہلیہ ملائیکہ اروڑا کو نا منا سب کپڑے پہننے پر خوب تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، صارفین کی جانب سے کہا گیا کہ اپنی عمر کے حساب سے کام کرو، ایک بچے کی ماں ہوکچھ تو شرم کرو وغیرہ جیسے کمنٹس دیئے جا رہے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق روسی ماڈل کو اعزاز دینے کی تقریب بھارت کے مشہور امیر جوڑے نیتا اور مکیش امبانی نے منعقد کروائی، جس میں گلیمر اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے بھی شرکت کی اور اس موقعہ پر مشہور برینڈ کا ڈریس زیب تن کیا، لیکن سوشل میڈیا صارفین کو یہ نامنا سب ڈریس ایک نظر نہ بھایا اور تنقید کی بوچھاڑ کر دی۔ ماہرہ خان کی طرح ملائیکہ اروڑا بھی ایک بچے کی ماں ہیں اور طلاق یافتہ بھی، 2016میں ارباز خان نے 18سال بعد ملائیکہ کو شادی سے الگ کر دیا۔ جبکہ طلاق کے بعد اداکارہ کے پر آسائش لائف اسٹائل گزارنے پر بھی صارفین نے ’’ سونا کھودنے والی ‘‘ کے لقب سے نوازا اور بھر پور تنقید کی۔اور اب اس طرح کا ڈریس پہنے ہوئے انسٹا گرام پر تصاویر اپ لوڈ کرنا اداکارہ کو بہت مہنگی پڑ گئیں کیونکہ صارفین نے شدید غصے کا اظہارکیا۔صارفین نے دل کھول کر تنقیند کی، ’’ یہ تمہارے بچے کیلیے ٹھیک نہیں ہے‘‘ ، ’’ یہ کپڑے بھی اتار دو ‘‘، ایک صارف نے لکھا کہ تمہیں اپنی عمر کا لحاظ رکھتے ہوئے اس کے مطابق کام کرنے چاہئیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…