منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

انتخابات 2018 ، نادرا کو اہم ہدایات جاری کر دی گئیں، الیکشن کمیشن نے نادرا کو کیا ہدایات جاری کیں، تفصیلات جاری

datetime 27  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) الیکشن کمیشن نے ووٹرز کے بائیو میٹرک ڈیٹا سے متعلق نادرا کو خط ارسال کر دیا‘ نادرا کو 2018 کے انتخابات سے قبل تمام ووٹرز کا بائیومیٹرک ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے نادرا کو ارسال کیے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ 17 ستمبر کو این اے 120 لاہور میں بائیو میٹرک ووٹنگ کا تجربہ کیا، اس تجربے کے دوران نادرا نے 29 ہزار671 افراد کا بائیومیٹرک ڈیٹا فراہم

نہیں کیا، نادرا کے مطابق این اے 120 کے 27 ہزار سے زائد ووٹرز نے بائیومیٹرک مشینوں سے قبل شناختی کارڈ حاصل کیا، 2200 سے زائد ووٹرز نائیکوپ رکھتے ہیں، جس کی وجہ سے ان کا بائیومیٹرک ڈیٹا دستیاب نہیں۔  نادرا ایسے ووٹرز کی تفصیلات دے جن کا بائیومیٹرک ڈیٹا موجود نہیں۔ الیکشن کمیشن نے نادرا کو 2018 کے انتخابات سے قبل تمام ووٹرز کا بائیومیٹرک ڈیٹا اکٹھا کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…