بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

انٹیلی جنس بیورو کے افسران کے ملک دشمن قوتوں کے ساتھ تعلقات ،جسٹس شوکت صدیقی نے جواب طلب کر لیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) انٹیلی جنس بیورو کے افسران کے ملک دشمن قوتوں کے ساتھ تعلقات اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکرٹری داخلہ ور ڈائریکٹر جنرل آئی بی سے جواب طلب کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق انٹیلی جنس بیورو کے سب انسپکٹر مختار سے اپنے ادارے کے افسران اور اہلکاروں کے خلاف دائر کی گئی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے سماعت کے دوران سماعت درخواست گزار اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے اور عدالت کو بتایا کہ ان کو سنگین نتائج کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔

اس نے سب کچھ وطن کی محبت میں کیا دوران سماعت درخواست گزار آبدیدہ ہو گئے اور عدالت کو بتایا کہ تمام تر رپورٹ ڈائریکٹر جنرل آئی بی کو بھی فراہم کی گئی۔ لیکن انہوں نے کوئی نوٹس نہیں لیا۔ بعد ازاں عدالت نے رجسٹرار آفس کی جانب سے لگائے گئے اعتراضات دور کر کے وزیراعظم اور پاکستان انٹر سروسز انٹیلی جنس آئی ایس آئی کو فریق بنانے کی بجائے وزارت داخلہ اور وزارت دفاع کو فریق بنانے کی ہدایت کی بعد ازاں عدالت نے کیس کی سماعت 9اکتوبر تک کے لئے ملتوی کر دی۔‎

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…