بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ناروے۔ عالمی شہرت یافتہ انسانی حقوق کے علمبردار نارویجن ڈاکٹر مدس گلبرٹ کو اسلام آباد راولپنڈی ویلفیئر سوسائٹی ایوارڈ دے گی۔

datetime 12  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ناروے (نیوز ڈیسک) پاکستان کے سالانہ پروگرام میں ایوارڈ دے گی ان خیالات کا اظہار سوسائٹی کے جنرل سیکریڑی عقیل قادر نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ مدس گلبرٹ کو ایوارڈ دینے کا فیصلہ فلسطین میں کی گئی خدمات کے صلے میں کیا گیا ہے جہاں پر انہوں نے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر فلسطینی مسلمانوں کی جان بچائی اور اسرائیلی مظالم کا پردہ دنیا کے سامنے چاک کیا۔ انہوں نے کہا کہ مدس گلبرٹ نے جس دلیرانہ انداز میں جنگ کے دوران شفاء اسپتال فلسطین میں لوگوں کی جان بچائی وہ قابل تعریف ہے اور مدس گلبرٹ ہمارے لیے فخر کا باعث ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ یوم پاکستان کی تقریب کے مہمان خصوصی ناروے میں پاکستان کے سفیر چوہدری عبدالحمید وڑائچ ہوں گے اور مقررین یوم پاکستان کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

Mads gilbert

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…