بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

میں ثانیہ کا نمبر ون فین ہوں: شعیب ملک کا ٹویٹ

datetime 13  اپریل‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کی چارلسٹن اوپن میں کامیابی اور عالمی نمبر ایک بننے پر خوشی کا اظہار کیا ہے، انہوں نے اپنے جذبات کے اظہار کیلئے ٹوئٹر کا سہارا لیا اور خود کو ثانیہ مرزا کا نمبر ون فین قرار دے دیا۔ شعیب ملک نے ایک ٹویٹ میں ثانیہ مرزا کی تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے لکھا کہ مسز ملک ٹینس رینکنگ میں عالمی نمبر ایک بن گئی ہیں، تمام پاکستانیوں کی طرف سے انہیں مبارکباد۔ دوسری ٹویٹ میں انہوں نے اپنی اور ثانیہ کی ایک تصویر شیئر کی جس کے ساتھ انہوں نے یہ بھی لکھا کہ وہ ثانیہ کے نمبر ون فین ہیں۔ ثانیہ مرزا نے بھی اپنی خوشی کے اظہار کیلئے ٹوئٹر کا سہارا لیا اور کہا کہ وہ اس کامیابی کو خود کو آسمانوں میں اڑتا محسوس کر رہی ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…