منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

چوہدری نثار کی خواہش پوری ،نواز شریف کیا بڑا عہدہ دینے والے ہیں؟فیصلہ کر لیاگیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کے دو بڑوں نے چوہدری نثار کو پارٹی صدر بنانے کا فیصلہ کر لیا، اعلان جلد متوقع۔ ایک اخباری رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف اور مسلم لیگ ن کے چیئرمین راجہ ظفر الحق کے درمیان ایک ملاقات کے دوران چوہدری نثار کو مسلم لیگ ن کا صدر بنائے جانے پر اتفاق کر لیا گیا ہے۔ نواز شریف اور ظفر الحق کے درمیان ملاقات کے دوران چوہدری نثار بھی موجود تھے۔ بتایا جا تا ہے کہ دو بڑوں

کے اجلاس میں چوہدری نثار کی موجودگی میں اس بڑے فیصلے کے بعد ہی چوہدری نثار وزیراعظم نواز شریف کی پریس کانفرنس میں شمولیت پر رضامند ہوئے اور ان کے چہرے پر اطمینان کے تاثرات دیکھے گئے تھے۔ واضح رہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے مسلم لیگ ن کو صدر منتخب کرنے کیلئے ایک نوٹس جاری کیا گیا ہے جس کے بعد چوہدری نثار کے مسلم لیگ ن کے صدر بنائے جانے کے حوالے سے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…