بدھ‬‮ ، 18 فروری‬‮ 2026 

لسبیلہ میں مسافر کوچ اور ٹرالر کے درمیان تصادم ،11 مسافرجاں بحق

datetime 20  اکتوبر‬‮  2014 |


لسبیلہ: بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں مسافر کوچ اور ٹرالر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں زخمی ہونے والے مزید 3 افراد دم توڑ گئے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہوگئی۔

لسبیلہ کی تحصیل اوتھل کے قریب آر سی ڈی شاہراہ پر کوئٹہ سے کراچی آنے والی مسافر کوچ ٹرالر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں کوچ میں سوار 8 مسافر موقع پر جاں بحق جبکہ 25 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال اوتھل منتقل کردیا گیا جبکہ 8 شدید زخمیوں کو کراچی منتقل کیا گیا جہاں مزید 3 افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے جس کے بعد ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہوگئی۔



کالم



وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں


1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…