بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

ورلڈ کپ سیمی فائنل میں شکست کے بعد عوام کا رویہ مایوس کن تھا , ویرات کوہلی

datetime 12  اپریل‬‮  2015 |

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ سیمی فائنل میں شکست کے بعد عوام کا رویہ مایوس کن تھا ¾وہ ہر میچ میں پرفارم کرتے آئے، ایک میچ میں نہ چلے تو ایسا ردعمل افسوس ناک ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی بیٹسمین ویرات کوہلی نے کہا کہ ورلڈ کپ سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے شکست کا ذمہ دار ٹھہرانے پر انہیں دکھ ہوا۔ عوام کا رویہ مایوس کن تھا۔ وہ ہر میچ میں پرفارم کرتے آئے، ایک میچ میں نہ چلنے پر ایسا ردعمل افسوس ناک ہے۔ کوہلی نے کہا کہ ایسے رویوں سے کھلاڑی مایوس ہو جاتے ہیں بے جا تنقید سے دکھ پہنچتا ہے اور بے حد تکلیف ہوتی ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…