جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

تحریک انصاف کی رہنما کو عدالت میں سیلفیاں لینا مہنگا پڑ گیا، عدالت نے کیا حکم جاری کردیا؟ دلچسپ صورتحال

datetime 26  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کی اہم رہنما عظمیٰ کاردارکو سیلفیاں لینا مہنگا پڑ گیا، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی اہم رہنما عظمیٰ کارکردار اسلام آباد ہائیکورٹ میں اس وقت شدید مشکل میں پڑ گئیں جب انہیں کورٹ روم میں سیلفیاں لیتے پکڑ لیاگیا، واضح رہے کہ دنیا بھر میں عدالتوں میں عدالتی کارروائی کی موبائل سے ریکارڈنگ ممنوع ہے ،

عظمیٰ کاردار کا فون فوری طورپر ضبط کرلیاگیا، اس وقت خواجہ آصف کی نااہلی سے متعلق مقدمے کی سماعت جاری تھی کہ عظمیٰ کاردار کو ساتھی لیڈروں کے ساتھ تصاویر بناتے ہوئے دیکھ کر کورٹ آفیشلز نے فوری طورپر عظمیٰ کار دار کا فون قبضے میں لے لیا، بعد ازاں عظمیٰ کاردار نے عدالت سے تحریری طورپر معافی مانگ لی۔‎

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…