بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

قومی جونیئر ٹیبل ٹینس ٹیموں کے چناﺅ کیلئے ٹرائلز 18 اپریل کو ہوں گے

datetime 12  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ٹی ایف) کے زیر اہتمام ساﺅتھ ایشین کیڈٹس اینڈ جونیئر چیمپئن شپ اور چین کے تربیتی دورے کےلئے جونیئر ٹیموں کے چناﺅ کیلئے ٹرائلز 18 اپریل سے شروع ہوں گے۔ پی ٹی ٹی ایف کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق قومی جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ ملتوی ہونے کے بعد ٹیموں کے چناﺅ کیلئے اوپن ٹرائلز منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ٹرائلز اب 18 اپریل کو پشاور میں ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…