ہفتہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2026 

طالبان خان ۔۔! بختاوربھٹوزرداری نے عمران خان کو سخت پیغام جاری کردیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2017 |

کراچی(این این آئی) سابق وزیراعظم شہید بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاوربھٹو نے کہا ہے کہ قاتلوں سے مذاکرات کیلئے متاثرہ افراد سے پوچھنا چاہئے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاوربھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے پیغام میں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو

تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہا کہ طالبان خان طالبان خان ہی رہے گا۔بختاوربھٹو نے کہا کہ جس ماں کے بچے شہید ہوئے اس ماں سے حال پوچھو۔ انہوں نے کہا کہ قاتلوں سے مذاکرات کیلئے متاثرہ افراد سے پوچھنا چاہئے۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…