جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

نیب سے پلی بار گین ،اسحاق ڈار کے وکیل نے بڑا اعلان کردیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے وکیل امجد پرویز نے کہا ہے کہ پلی بار گین کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا اور نہ ہی ایسا ہو گا ٗ قانون کے مطابق فرد جرم عائد کرنے کے لئے سات دن کا وقت دیا جاتا ہے ۔پیر کو نیب ریفرنس کی سماعت کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امجد پرویز نے کہا کہ عدالت نے فرد جرم

عائد کرنے کیلئے 27ستمبر کی تاریخ مقرر کی ہے قانون کے مطابق فرد جرم عائد کرنے کے لئے سات دن کا وقت دیا جاتا ہے ۔امجد پرویز نے کہا کہ اسحاق ڈار عدالتی حکم کی تعمیل کرتے ہوئے عدالت میں پیش ہوئے ہیں ۔ایک سوال کے جواب میں امجدپرویز ایڈووکیٹ نے کہا کہ پلی بار گین کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا اور نہ ہی ایسا ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…