پاکستان ٹیم کا نائب کپتان بننا اعزاز کی بات ہے ،سرفرازاحمد

11  اپریل‬‮  2015

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان سرفراز احمدنے دورہ بنگلہ دیش میں بھی شاندار کارکردگی کوجاری رکھنے کے عزم کااظہار کیاہے۔ورلڈ کپ میں اچھی کارکردگی پر انھیں قومی ٹیم کا نا ئب کپتان بنا دیا گیاہے۔لاہور میں تربیتی کیمپ کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم کانائب کپتان بنناان کے لیے اعزاز کی بات ہے اور وہ شاندار کارکردگی کے سلسلے کو جاری رکھیں گے۔ اظہر علی کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ اظہر اچھا دوست ہے اورہم دونوں مل کر ٹیم کو کامیابیاں دلائیں گے۔دورہ بنگلا دیش کا آغاز 17اپریل سے ہوگا،دورے میں پاکستان کرکٹ ٹیم 3ون ڈے،2ٹیسٹ اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گا۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…