سینٹرل کنٹریکٹ: آفریدی، احمد شہزاد، عمر اکمل اے کیٹیگری سے خارج

10  اپریل‬‮  2015

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کو حتمی شکل دے دی ہے اور امکان ہے کہ عنقریب ان کا اعلان کردیا جائے۔ اطلاعات کے مطابق پی سی بی نے نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں شاہدآفریدی کواے کیٹیگری سے نکال دیا جبکہ احمدشہزاداورعمراکمل کی بھی تنزلی ہوئی ہے۔ آل راﺅنڈر محمدحفیظ کی درجہ بندی کوباﺅلنگ ایکشن کی کلئیرنس سے مشروط کردیاگیا۔ سنٹرل کنٹریکٹ کی مدت اپریل2016 بتائی گئی ہے۔
ذرائع کاکہناہے کہ آل راﺅنڈر شاہدآفریدی کو اے کیٹیگری سے نکال کربی کٹیگری میں شامل کرلیاگیاہے جبکہ مصباح الحق، سرفراز احمد، اظہرعلی،وہاب ریاض، اورسعید اجمل کواے کیٹیگری میں شامل کرلیاگیاہے۔محمدعرفان، سہیل خان، راحت علی،عمر گل کو درجہ بندی کے دوسرے نمبرپررکھاگیا ہے۔ عمر اکمل اور احمد شہزاد کو نظم وضبط کی خلاف ورزی کی سزا دی گئی ہے اور ان کی تنزلی ہوگئی ہے۔۔ امکان ہے کہ سمیع اسلم اور بابراعظم کو بھی سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کیا جائےگا۔ ادھر محمد حفیظ کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ باو¿لنگ ایکشن درست ہونے پر اے کیٹیگری کے حقدار ہوں گے۔



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…