بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

میرے باﺅلنگ ایکشن میں کوئی خرابی نہیں ،رپورٹ حق میں آئے گی،محمدحفیظ

datetime 9  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستانی ٹیسٹ کرکٹرمحمدحفیظ نے چنئی میں اپناباﺅلنگ ایکشن کاٹیسٹ دے دیا،محمدحفیظ نے باﺅلنگ ٹیسٹ دینے کے بعد گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ وہ پرامیدہیں کہ ان کے باﺅلنگ ایکشن میں کوئی خرابی نہیں ۔انہوں نے کہاکہ میں ایک عام سپنسرہوں جس پرتنقیدہوئی ۔انہوں نے کہاکہ مجھے اپنے باﺅلنگ ایکشن کے ٹھیک ہونے پرمکمل ےقین ہے اوردوہفتے بعد ملنے والی رپورٹ ضرورمیرے حق میں ہوگی اورایک بارپھرملک وقوم کی توقعات پرپورااترنے کےلئے تیارہوں گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…