بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

اگر کمپیوٹر ”کی بورڈ“دوبارہ ڈیزائن کرسکتا تو اس میں کس ایک بٹن کی تبدیلی کرتا؟بل گیٹس کا حیرت انگیزانکشاف‎

datetime 23  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کی بورڈ میں اہم ترین غلطی، بل گیٹس نے انکشاف کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس نے کہا ہے کہ انہیں کے بورڈ کی ایک کمانڈ پر انتہائی افسوس ہے جو control+alt+delete ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ کمانڈ تین بٹنوں پر نہیں بلکہ ایک پر ہوتی تو بہتر تھا۔ بل

گیٹس نے کہا کہ اگر وہ زندگی میں کوئی تبدیلی لانے کا اختیار رکھتے تو وہ ان تین بٹنوں کی کمانڈ کو ایک بٹن پر کر دیتے۔ بل گیٹس نے اس تین بٹنوں والے کمانڈ کا ذمہ دار آئی بی ایم کو ٹھہرایا جو کہ کمپیوٹر کے کے بورڈ ڈیزائن کرتی تھی جس کا مقصد ونڈو کو ری بوٹ کرنے کے لئے ایک کمانڈ دینا تھا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…