پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

فوج کے کس اعلان کے بعد سپریم کورٹ نے دھڑا دھڑ بڑے فیصلے کرنا شروع کردیئے؟حیرت انگیزانکشافات‎

datetime 23  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف کی جانب سے اداروں کو سپورٹ کی یقین دہانی کے بعدعدلیہ میں جان پڑ گئی جس کے بعد سپریم کورٹ کے ساتھ ساتھ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی بڑے بڑے فیصلے دینا شروع کر دئیے۔مسلم لیگ ضیا الحق کے سربراہ اعجاز الحق کی نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ضیا الحق کے سربراہ اعجاز الحق کا کہنا تھا کہ آرمی چیف نے صاف کہا تھا کہ پانامہ کے کیس کے پیچھے

ہمارے معاملات نہیں ہیں لیکن جو بھی ہوا ہماری سپورٹ اداروں کو حاصل ہو گی ۔یہی وجہ ہے کہ آرمی چیف کے اس بیان کے بعد سپریم کورٹ میں جان پڑی اور بڑے بڑے فیصلے ہونا شروع کیے جس کے بعد سپریم کورٹ کے ساتھ ساتھ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی بڑے بڑے فیصلے دینا شروع کر دئے۔اعجاز الحق کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے عدالتوں کا سامنا نہ کیا اور ملک سے باہر رہے تو اس سے ان کی مزید بدنامی ہو گی۔ انہوں نے اس حوالے سے مزید کیا کہا۔۔ویڈیو ملاحظہ کریں!

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…