جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

شاہ محمود قریشی کا سرپرائز،شاہد خاقان عباسی کی حمایت کردی

datetime 23  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی نے جامع انداز میں پاکستان کانقطہ نظر پیش کیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک بیان میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی

سے وزیراعظم کے خطاب کی تعریف کی اور کہاکہ شاہد خاقان عباسی نے جامع انداز میں پاکستان کانقطہ نظر پیش کیا۔انہوں نے کہاکہ دنیا دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی کامیابیوں اور قربانیوں سے بخوبی آگاہ ہے۔انہوں نے کہاکہ روس کے ساتھ تعلقات میں بہتری اطمینان بخش ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…