جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

شاہد خاقان عباسی نے امریکہ کی سب سے خطرناک اینکر کے انٹرویو کے دوران ہوش ہی اُڑادیئے،،حیرت انگیز صورتحال‎

datetime 23  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)24گھنٹے 27ملاقاتیں، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے دورہ امریکہ کے دوران انٹرویوز کی بھرمار، ہر جگہ ایک ہی جملے کی تکرار،سوال پروہ گڑبڑاہٹ کے معروف امریکی صحافی بھی زچ ہو کر رہ گئیں۔ نجی ٹی وی سما نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے دورہ امریکہ کے دوران ملاقاتوں اور انٹرویوز کی بھرمار کر دی۔یہاں تک کہ معروف امریکی صحافی کرسچیانا منبور کو زچ کردیا۔ ہر سوال کا قریب قریب ایک ہی جواب دیتے رہے اور پھر اسی پر بس نہیں

کی بلکہ امریکی صحافی سے جان چھوٹنے کے بعد وزیر خارجہ خواجہ آصف کو ساتھ لیکر پاکستانی صحافیوں کے سامنے جا پہنچے، پاکستانی صحافیوں نے بھی اپنی پیٹی بہن امریکی صحافی کی روش برقرار رکھتے ہوئے ایسے ایسے سوال کئے کہ وزیراعظم کو جواب دینا مشکل ہو گیا، حالات کو بھانپتے ہوئے خواجہ آصف اور وزیراعظم نے مذاق اور چٹکلوں سے کام نکالا۔ وزیراعظم پاکستان امریکی صحافی اور پھر وزیرخارجہ خواجہ آصف کے ساتھ پاکستانی صحافیوں کے سامنے کیا کرتے رہے۔۔ویڈیو ملاحظہ کریں۔!

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…