پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

شہبازشریف نے شریف خاندان میں اختلافات کا تاثر مسترد کردیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی )شہبازشریف نے شریف خاندان میں اختلافات کا تاثر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ غلط فہمیاں پیدا کرنے وا لے جان لیں نوازشریف کے ساتھ کھڑار ہوں گا، بھائی سے مخلص و وفادار تھا اور ہمیشہ رہوں گا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے بہاولپور ڈویژن کے ارکان قومی اسمبلی نے ملاقات کی

جس میں شہباز شریف نے کہا کہ ہمیں محاذ آرائی سے گریز اور اداروں سے ٹکرا کی سیاست نہیں کرنی چاہیے۔وزیراعلی پنجاب نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غلط فہمیاں پیدا کرنے وا لے جان لیں نوازشریف کے ساتھ کھڑار ہوں گا، بھائی سے مخلص و وفادار تھا اور ہمیشہ رہوں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…