پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستانی شہری کو امریکہ حوالے کرنے کا مقدمہ،عدالت نے اہم ترین فیصلہ سنادیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی ) اسلام آباد ہائی کورٹ کی طرف سے پاکستانی نثزاد امریکی شہری طلحہ ہارون کو آئندہ سماعت تک طلحہ ہارون کو امریکہ کے حوالے نا کرنے کا حکم برقرار ،کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کی، عدالت نے اے ڈی سی جی کو ثبوت جمع کرانے کے لیے تین ہفتوں وقت دے دیا،وفاقی حکومت کو طلحہ ہارون کو امریکہ کے حوالے سے پہلے تحقیقات مکمل کرنے کا حکم ،

عدالت نے کیس کی سماعت 13 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔جمعہ کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے پاکستانی نثزاد امریکی شہری طلحہ ہارون کو آئندہ سماعت تک امریکہ کے حوالے نا کرنے کا حکم برقرار رکھتے ہوئے اے ڈی سی جی کو ثبوت جمع کرانے کے لیے وقت دے دیا۔سرکاری وکیل نے کیس کی تیاری کے لئے وقت طلب کیا جبکہ عدالت نے سرکاری وکیل کو کیس کی تیاری کے لئے تین ہفتوں کا وقت دے دیا۔عدالت نے کیس کی سماعت 13 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…