جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

لاہور ایئرپورٹ پر جہاز کا عملے کی لڑائی،ایئرپورٹ فورس طلب،بات بڑھ گئی

datetime 21  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور(این این آئی) لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرجہاز کے کپتان اور ڈیوٹی انجینئر کے درمیان دوران ری فیولنگ ہی مسافروں کو آف لوڈ کرنے پرجھگڑا ہوگیا ۔ بتایا گیا ہے کہ پاکستان اےئر لائن کی پرو از پی کے 322کے جہاز کے کپتان نے دوران ری فیولنگ ہی مسافروں کو آف لوڈ کرنا شروع کردیا

جس پر ڈیوٹی انجینئر نے جہاز کے کپتان کو ری فیولنگ کے دروان مسافرکو آف لوڈ کرنے سے روکا جس پر دونوں کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا اور شدید بحث و تکرار کے بعد جہاز کے کپتان نے اےئرپورٹ فورس کو طلب کرلیاجبکہ پرو از پی کے 322کے تمام مسافر اس واقعے سے بے خبر رہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…