منگل‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

فیصل آباد ایئرپورٹ سے دوبارہ بیرون ملک پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ

datetime 8  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) ایئرپورٹ انتظامیہ کی جانب سے 10 اپریل کو بیرون ملک پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بیرون ملک پروازوں کی آمد و رفت معطل تھی جبکہ ایک سال بعد دوبارہ اس ایئرپورٹ سے فلائٹ آپریشن شروع کیا جا رہا ہے۔ایئرپورٹ انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ایک سال بعد شروع ہونے والی بیرون ملک پروازوں میں فیصل آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پہلی پرواز 10 اپریل کو دبئی کے لیے روانہ ہو گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

پہلی جنگ عظیم بوسنیا سے سٹارٹ ہوئی

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بوسنیا میں چار دن

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape