جمعہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2024 

بھارتی شہریوں کو یمن سے نکالنے پر نریندر مودی کا پاکستان سے اظہار تشکر

datetime 8  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 

اسلام آباد (نیوزڈیسک) یمن سے بھارتی شہریوں بحفاظت نکالنے پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے وزیراعظم نواز کے جذبہ خیرسگالی پر تشکر کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ”ٹوئٹر“ پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ وہ 11 بھارتی شہریوں کو نئی دلی پہنچنے پر خوش آمدید کہتے ہیں اور وزیراعظم نواز شریف کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے اپنے شہریوں کے ساتھ بھارتی شہریوں کو بھی یمن سے بحفاظت نکال لیا۔ ان کا کہنا تھا کہ انسانیت کی خدمت کیلئے کوئی سرحد نہیں ہوتی۔ واضح رہے کہ یمن میں محصور پاکستانیوں سمیت چین اور بھارت کے شہریوں کو بھی پاکستانی بحری جہاز کے ذریعے پاکستان لایا گیا جس کے بعد آج انہیں پاک فضائیہ کے خصوصی طیارے کے ذریعے نئی دلی بھیجا گیا ہے۔



کالم



دس پندرہ منٹ چاہییں


سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…