چنائے(نیوزڈیسک) آئی پی ایل کی افتتاحی تقریب نے فی الحال کے مشہور زمانہ پریمی جوڑے انوشکا شرما اور ویراٹ کوہلی کو ایک بار پھر میڈیا کی توجہ کا مرکز بنا دیا تاہم اب کی بار کوہلی کی جگہ انوشکا میدان میں جبکہ کوہلی تماشائیوں میں تھے۔ دراصل انوشکا نے افتتاحی تقریب میں ایک شاندار میوزیکل پرفارمنس دی تھی جسے سراہنے والوں میں انوشکا کے بوائے فرینڈ اور بھارتی کرکٹر ویراٹ کوہلی بھی شامل تھے۔دلچسپ امر یہ ہے کہ ویراٹ کوہلی ، انوشکا کی پرفارمنس کے آغاز پر کچھ شرمائے ہوئے دکھائی دے رہے تھے تاہم پھر وقت کے ساتھ ساتھ ان کا اعتماد بحال ہوتا گیا اور وہ بھی کھل کے داد دینے لگے۔ انوشکا کی پرفارمنس مکمل ہونے تک ٹی وی کیمروں کی نگاہوں کا مرکز ویراٹ کوہلی ہی بنے رہے۔
انوشکا کی آئی پی ایل پرفارمنس پر کو ہلی جھو م اُ ٹھے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































