پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سفر پہلے ، ٹکٹ کے پیسے بعد میں ادا کریں،معروف ایئر لائن نے حیرت انگیز سکیم معارف کروادی

datetime 20  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابو ظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کی ایئر لائن اتحادایئرویز نے مسافروں کی سہولت کے لیے نئی اسکیم متعارف کرادی جس میں سفر پہلے کریں اور ٹکٹ کے پیسے بعد میں ادا کریں۔ ’’انسٹالمنٹ ٹکٹ نامی ‘‘اس اسکیم کے ذریعے متوسط طبقے یا کم آمدنی والے افراد بھرپور فائدہ اٹھاسکتے ہیں ۔ابتدائی طور پر یہ پیشکش صرف متحدہ عرب امارات،سعودی عرب اور مصر کے ان شہریوں کے لیے جو براہ راست اتحاد ایئرلائن کی ویب سائٹ سے

آن لائن ٹکٹ بک کرائیں گے۔ مذکورہ اسکیم کے ذریعے مسافر ایئرٹکٹ کی رقم تین سے پانچ سال کی مدت میں قسطوں کی صورت میں ادا کرسکیں گے۔اتحاد ایئرلائن کے حکام نے انسٹالمنٹ آفر کو صارفین کے لیے فضائی تحفہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسافروں کے بڑھتے اخراجات کو پیش نظر اس سہولت کا متعارف کرایا گیا ہے تاکہ کم آمدنی والے یا محدود بجٹ رکھنے والی فیملیز نئی نئی جگہیں گھومنے کے شوق کو باآسانی پورا کرسکیں۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…