ہفتہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2026 

یکم محرم الحرام کو بھی عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2017 |

پشاور(این این آئی) خیبر پختونخواحکومت نے یکم محرم الحرام 1439الہجری کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔اس امر کا اعلان محکمہ انتظامیہ حکومت خیبر پختونخوا کے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔ یوم شہادت حضرت عمر فاروقؓ پر خیبرپختونخوا

میں یکم محرم کو عام تعطیل ہو گی ۔خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے یوم شہادت حضرت عمر فاروق پر صوبہ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیاہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے یکم محرم کو عام تعطیل کا اعلامیہ جاری کردیا گیاہے۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…