بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

باﺅلنگ ایکشن کے معائنے کے لئے محمد حفیظ بھارت روانہ

datetime 8  اپریل‬‮  2015 |

لاہور: (نیوز ڈیسک) آئی سی سی کی جانب سے محمد حفیظ کو ٹیسٹ دینے کے لیے پہلے آٹھ فروری کی تاریخ مختص کی تھی لیکن انجری کی وجہ سے قومی کرکٹر اپنے ایکشن کا معائنہ نہیں کرا سکے تھے۔ آئی سی سی نے پی سی بی کی درخواست پر انہیں نو اپریل کو بھارتی شہر چنائی طلب کیا ہے۔ محمد حفیظ اپنے ایکشن کے کلیئر ہونے کے لیئے پرعزم ہیں۔ قومی آل راونڈر کے ایکشن پر گزشتہ سال متحدہ عرب امارات میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں پابندی عائد کی گئی تھی۔ محمد حفیظ کے ساتھ ویمن کرکٹر جویریہ ودود کے ایکشن کا ٹیسٹ بھی چنائی میں نو اپریل کو شیڈول ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…