بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

یمن میں ریسکیو آپریشن سے زیادہ پرجوش پاکستان ہائی کمیشن کا دورہ کرنا تھا، وی کے سنگھ

datetime 8  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارت کے وزیر مملکت وی کے سنگھ نے پاکستان ہائی کمیشن کی تقریب میں شرکت پر ہونے والی تنقید پر میڈیا کو آڑے ہاتھوں لیا اور اسے’فاحشہ‘ قرار دیدیا۔اپنے چبھتے ہوئے تبصروں کی وجہ سے مشہور جنرل (ر) وی کے سنگھ ایک بار پھر خبروں میں ان ہیں۔ یمن سے بھارتیوں کے انخلا کیلئے چلائی گئی مہم کا حصہ بننے والے وی کے سنگھ نے نئی دہلی میں پریس کانفرنس کے دوران میڈیا پر تنقید کے تیر برسائے۔ انہوں نے کہا کہ یمن میں ریسکیو آپریشن سے زیادہ پرجوش پاکستان ہائی کمیشن کا دورہ کرنا تھا۔

مزید پڑھئے:خود کو سانپ سمجھنے والے شخص نے اپنی شادی کی خواہش ظاہر کردی

میڈیا کو “فاحشہ”کہنے پر کئی سیاسی جماعتوں کی توپوں کا رخ ایک بار پھر وی کے سنگھ کی طرف ہوگیا ہے۔ کانگریس نے ان کے تبصرے کو شرمناک جبکہ دیگر جماعتوں نے اسے وی کے سنگھ کی ذہنی سوچ قرار دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…