جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

ملک بھر میں جمعہ، ہفتہ اور اتوار کے روزچھٹی کااعلان ہو گیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں جمعہ، ہفتہ اور اتوار کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ جمعہ اور ہفتہ کی تعطیلات کا اعلان سرکاری طور پر کیا گیا ہے ، یہ دو نوں تعطیلات 9محرم الحرام بروز جمعہ 29اور 10محرم الحرام بروز ہفتہ 30 ستمبر کو ہو ں گی جبکہ اتوار کی ہفتہ وار سرکاری چھٹی کی وجہ سے تعطیلات

کی تعداد تین ہو جائے گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق محرم الحرام کے چاند کی پیدائش کا وقت 20ستمبر 2017کو 10:30ہو گا، 21ستمبر بمطابق 29ذوالحج 1438ہجری کو اس کے نظر آنے کے اچھے امکانات ہیں۔چاند نظر آنے کی صورت میں22ستمبر کو نئے اسلامی سال 1439ہجری کا آغاز ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…