پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

روہنگیا مسلمان پاکستان جائیں کیونکہ اسے مسعود اظہر ۔۔! بھارتی وزیر کی ہرزہ سرائی،حدیں پارکرلیں

datetime 20  ستمبر‬‮  2017 |

نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی مرکزی وزیر گریراج سنگھ نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو چاہیے کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کو اپنے پاس لے جائے کیونکہ اسے جیش محمد ک سربراہ مولانا مسعود اظہر کا شوق ہے ۔منگل کو بھارتی میڈیا کے مطابق مرکزی وزیر گریراج سنگھ کا ایک بیان میں سرحد پار دراندازی کا

حوالہ دیتے ہوئے کہنا تھاکہ بھارت دراندازوں کو مزید برداشت نہیں کرسکتا اس لیے روہنگیا مسلمانوں کو ہمارا ملک چھوڑنا پڑے گا۔روہنگیا غیر قانونی تارکین وطن اور بھارت کی اندرونی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں۔انسانیت قانون سے اوپر نہیں ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…