پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

بیگم کلثوم نوازپھر ہسپتال منتقل،تشویشناک خبر سنادی گئی

datetime 19  ستمبر‬‮  2017 |

لندن (این این آئی)سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی اہلیہ اور لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 120 سے کامیاب ہونے والی بیگم کلثوم نواز کو (آج) تیسری سرجری کیلئے لندن کے ہسپتال میں داخل کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق بیگم کلثوم نواز کی تیسری سرجری ان کے گلے کے کینسر سے متعلق ہے، اس سرجری کے دوران مریم نواز اور کیپٹن صفدر بھی ان کے پاس ہوں گے۔اس سے قبل بیگم کلثوم نواز کی لندن

میں دو آپریشن ہوچکے ہیں جو کامیاب رہے، دوسرے آپریشن میں ڈاکٹرز نے ان کے سینے سے گلٹیاں نکالی تھیں۔بیگم کلثوم نواز کے آپریشن کے بعد روبصحت ہونے پر ڈاکٹروں نے ان کی تیسری سرجری کا فیصلہ کیا ہے۔سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی اہلیہ علالت کے باعث برطانیہ میں مقیم ہیں، جہاں ڈاکٹر نے ان کے گلے میں کینسر کی تشخیص کی تھی۔ڈاکٹروں کے مطابق ان کا مرض ابتدائی مراحل میں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…