جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

بس بہت ہوگیا ! مریم نواز نے نوازشریف کو سخت اقدام کا مشورہ دیدیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور(این ا ین آئی) سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہاکہ نوازشریف کو نیب عدالت میں پیش نہیں ہوناچاہیے احتساب کے نام پر ذاتی اور سیاسی طور پر نشانہ بنایا جارہا ہے ۔ اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں مریم نواز نے کہاکہ ہم اعتراضات کے باوجود

عدالتوں میں پیش ہوئے اور ہمیں احتساب کے نام پر ذاتی اور سیاسی طور پر نشانہ بنایا جارہا ہے ۔ نوازشریف کو احتساب عدالت میں نہیں پیش ہونا چاہیے ۔ انہوں نے اپنی والدہ بیگم کلثوم نواز کے حوالے سے پیغام میں کہاکہ آئندہ چندر وز میں ان کی مزید سرجری ہونی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…