جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

این اے 120 کے ضمنی انتخاب کا سرکاری نتیجہ جاری،کلثوم نواز اور یاسمین راشد نے کتنے ووٹ لئے؟حیرت انگیزتفصیلات منظر عام پر

datetime 19  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 لاہور کے ضمنی انتخاب کا سرکاری نتیجہ جاری کردیا۔مسلم لیگ (ن) کی امیدوار بیگم کلثوم نواز کی کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے اور سرکاری نتیجے کے مطابق کلثوم نواز 61 ہزار 745 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائیں۔ تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والی امیدوار یاسمین راشد 47 ہزار 99 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہیں۔

نوٹی فکیشن کے مطابق این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں ووٹ ڈالنے کا تناسب 39.42 فیصد رہا جب کہ حلقے میں 3 لاکھ 21 ہزار 786 ووٹوں میں سے ایک لاکھ 26 ہزار ووٹ کاسٹ ہوئے۔ خیال رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے بعد قومی اسمبلی کی نشست این اے 120 خالی ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…