پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان کس چیز کا نشہ کرتے ہیں؟عائشہ گلالئی کا خطرناک ترین وار، ایسی چیز سامنے لے آئی کہ پورے ملک میں ہنگامہ برپا ہوگیا‎

datetime 19  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر ایک مرتبہ پھر الزام دھر دیا۔ عائشہ گلالئی نے عمران خان پر الزام عائد کیا کہ وہ منشیات استعمال کرتا ہے اور اگر منشیات استعمال کرنے والے شخص کے ہاتھ میں پاکستان کی باگ ڈور دی گئی تو پھر پاکستان کا برا حال ہو گا۔

میڈیا سے بات چیت کے دوران انہوں نے الیکشن کمیشن سے اپیل کی کہ جس طرح سپورٹ میں کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ لئے جاتے ہیں اسی طرح الیکشن میں حصہ لینے والے لوگوں اور سیاسی لیڈروں کے ڈوپ ٹیسٹ ہونے چاہئیں تاکہ منشیات استعمال کرنے والے شخص سیاست میں آگے نہ آ سکیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر منشیات استعمال کرنے والے شخص کو پاکستان کی ذمہ داری دی گئی تو پھر اس ایٹمی ملک کا اللہ ہی نگہبان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…