جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

تحریک انصاف نے بڑی وکٹ اُڑادی،اہم سیاسی رہنما کی ملاقات،شمولیت کا اعلان کردیا‎

datetime 19  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اے این پی کا ایک اہم رکن پاکستان تحریک انصاف میں شامل۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے بعد پی ٹی آئی ایک اور اہم رکن کو پارٹی میں شامل کرنے میں کامیاب۔ ارباب نجیب خلیل اے این پی کے اہم رکن اور پشاور کے حلقہ نمبر دو سے سابق امیدوار تھے

انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات کی اور پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا اس موقع پر کے پی کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک ، تحریک انصاف کے ایم پی اے یاسین خلیل، وزیر اطلاعات کے پی کے شاہ فرمان اور دیگر رہنماؤں نے ارباب نجیب کو پارٹی میں خوش آمدید کہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…