جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان نے تمام ہمسائیوں سے تعلقات بہتر بنانے کی کوشش کی ہے ,عبدالباسط

datetime 19  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) بھارت میں سابق پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیاء کا بڑا ملک ہونے کے ناطے بھارت کو اپنی حکمت عملی پر نظر ثانی کی ضرورت ہے‘ افغانستان میں صورتحال کو مستقل بنیادوں پر بہتر بنانا ہوگا‘ پاکستان نے تمام ہمسائیوں سے تعلقات بہتر بنانے کی کوشش کی

ہے۔ منگل کو جنوبی ایشیاء میں سلامتی کی صورتحال اور سی پیک کی ترقی کے حوالے سے کانفرنس سے خطاب میں عبدالباسط نے کہا کہ افغانستان میں صورتحال کو مستقل بنیادوں پر بہتر بنانا ہوگا۔ پاکستان نے ہمیشہ تمام ہمسائیوں سے تعلقات بہتر بنانے کی کوشش کی ہے۔ جنوبی ایشیاء کا بڑا ملک ہونے کے

ناطے بھارت کو اپنی حکمت عملی پر نظر ثانی کی ضرورت ہے۔ اگر بھارت نے اپنی پالیسی پر نظر ثانی نہ کی تو یہ اس کی خود شکستگی کی بنیاد بنے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…