جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان کے ساتھ کھڑے اس نوجوان نے بھی این اے 120 کے الیکشن میں حصہ لیا،اس کا کپتان سے کیا رشتہ ہے ؟

datetime 19  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کے ساتھ کھڑا یہ نوجوان کوئی اور نہیں بلکہ پی ٹی آئی کا ایک جوشیلا اور متحرک عہدیدار اور یوتھ ونگ میں فعال عمران خان کا بھانجا زبیر خان نیازی ہے۔این اے 120میں انتخابات میں حصہ لینے والے زبیر خان نیازینے کلثوم نواز یاسمین راشد

شیخ یعقوب وغیرہ جیسے بڑے رہنماؤں کے بعد سب سے زیادہ ووٹ حاصل کیے جنکی تعداد 534 ہے ۔ذرائع کے مطابق محمد زبیر خان نیازی کو پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت نے آزاد امیدوار کے طور پر خود کھڑا کیا تھا اور اصل میں یہ پی ٹی آئی کے سٹینڈ بائی امیدوار تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…