جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

آصف زرداری سے ملاقات، تحریک انصاف کے اہم رہنما نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جیسے جیسے انتخابات نزدیک آتے جا رہے ہیں اسی طرح سیاسی رہنما بھی پارٹی تبدیل کرنے میں مصروف ہیں، تحریک انصاف کے رہنما اور ایم این اے گلزار خان کے صاحبزادے اسد خان پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے ہیں۔ پیپلز پارٹی نے خیبر

پختونخوا میں تحریک انصاف کی اہم سیاسی وکٹ اڑا لی ہے۔ این اے 4 پشاور سے تحریک انصاف کے رہنما اور ایم این اے گلزار خان کے بیٹے اسد خان نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…