پیر‬‮ ، 22 جون‬‮ 2026 

فرانس میں تیزاب حملہ،چارامریکی خواتین متاثر

datetime 18  ستمبر‬‮  2017 |

پیرس(این این آئی)فرانس میں 4 امریکی خاتون سیاحوں پر تیزاب سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں امریکی خواتین کے چہرے اور آنکھیں متاثر ہوئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانسیسی شہر مارسیلی میں سینٹ چارلس ٹرین اسٹیشن پر ایک 41 سالہ خاتون نے چاروں پر تیزاب پھینک دیا جس کے بعد چاروں امریکی خواتین نے چیخ و پکار شروع کردی اور جلد ہی پولیس بھی

موقعے پر پہنچ گئی اور خاتون حملہ آور کو حراست میں لے لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حملہ آور خاتون کو ذہنی مریض بتایا جارہا ہے،تیزاب سے جھلسنے والی امریکی خواتین میں سے 2 کی آنکھیں اور چہرہ شدید متاثر ہوا ہے،حملے کے بعد چاروں خواتین کو اسپتال منتقل کیاگیا ،پولیس مذکورہ واقعے کی تحقیقات کررہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…