بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

وقت آنے پر بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی، ڈپٹی ہائی کمشنر بنگلہ دیش

datetime 7  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بنگلادیش کے ڈپٹی ہائی کمشنر نور ہلال سیف الرحمان نے کہا ہے کہ وقت آنے پر بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی۔ انھوں نے یہ بات حیدرا آباد چیمبر کے استقبالیے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی کہ وقت آنے پر بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی۔ ڈپٹی ہائی کمشنر بنگلادیش دونوں ممالک کے کرکٹ بورڈ مل کر مسائل حل کرلیں گے، جب وقت آئے گا تو بنگلا دیش اپنی ٹیم یقیناً پاکستان بھیجے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…