ہفتہ‬‮ ، 30 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’مسجد کی صفائی اور پانچ وقت نماز‘‘منشیات فروشی کا جرم ثابت ہونے پرپاکستان میں مجرم کوانوکھی سزا سنا دی گئی

datetime 17  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دادو(این این آئی)سندھ کے ضلع دادو کے سول جج نے منشیات فروشی کا الزام ثابت ہونے پر مجرم کو ایک سال تک بینظیرآباد کی ایک مسجد کی صفائی کرنے اور پانچ وقت نماز ادا کرنے کی سزا سنادی۔یہ فیصلہ ایک روز قبل جج گْل محمد بروہی سنایا ۔انہوں نے مجرم عرفان احمد بَھنڈ کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اس کی مسجد کی امام کی طرف سے سخت نگرانی کی جائے گی اور عدالت کی حکم عدولی

پر اسے دو سال قید کی سزا بھگتنی ہوگی۔مجرم عرفان احمد بَھنڈ کو مقامی پولیس نے تین کلوگرام ’بھنگ‘ کے ساتھ گرفتار کیا تھا۔عدالت کی جانب سے حکم سنائے جانے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے عرفان احمد بَھنڈ کا کہنا تھا کہ وہ اپنی اس سزا سے خوش ہیں۔مجرم نے دعویٰ کیا کہ وہ عدالتی حکم پر پوری طرح عمل کرے گا اور اپنی باقی زندگی اسلامی تعلیمات کے مطابق گزارے گا۔‎‎

موضوعات:



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…