جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

عرب اتحادی فوج کے طیاروں کی بمباری سے 20 حوثی ہلاک

datetime 17  ستمبر‬‮  2017 |

صنعاء(این این آئی)یمن کے ایک عسکری ذریعے نے بتایا ہے کہہ عرب اتحادی فوج کے جنگی طیاروں کی میدی شہر کے جنوب اور جنوب مشرقی محاذوں پر بمباری کے نتیجے میں کم سے کم 20 حوثی باغی ہلاک ہوگئے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق اتحادی طیاروں نے حوثی اورعلی صالح ملیشیا کے ٹھکانوں پر کم سے کم 8 فضائی حملے کیے جن میں باغیوں کی کئی گاڑیاں تباہ، 20 جنگجو ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے

مطابق باغیوں کو لاشیں اور زخمی اٹھاتے دیکھا گیا ہے۔ادھر جنوب مشرقی میدی میں آئینی حکومت کی وفادار فوج اور باغیوں کے درمیان گھمسان کی لڑائی کی اطلاعات ہیں تاہم باغیوں کی طرف سے پیش قدمی کی کوششیں ناکام بنا دی گئی ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…