منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

حوثیوں نے صنعاء سے اغواء بچے جنگ میں جھونک دیئے

datetime 17  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صنعاء(این این آئی)یمن کے مقامی ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ دارالحکومت صنعاء اور اس کے مضافات بالخصوص وادی ظہر اور شمالی قصبے القابل سے ایران نواز حوثی باغیوں نے 10 سے 16 سال کی عمر کے بچوں سمیت 50 افراد کو اغواء کیا تھا۔ معلوم ہوا ہے کہ اغواء کیے گئے بچوں سمیت تمام افراد کو کسی قسم کی جنگی تربیت کے بغیر جنگ میں جھونک دیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق باغیوں نے ان بچوں اور دیگر

افراد کو ان کے اہل خانہ کو بتائے بغیر اغواء کیا۔ انہیں کسی قسم کی عسکری تربیت بھی نہیں دی گئی مگر انہیں باضابطہ فوج میں شامل کرنے اور ماہانہ مشاہرے کا لالچ دے کر جنگ میں جھونک دیا ہے۔ذرائع کے مطابق گذشتہ ہفتے صنعاء کے انہی علاقوں سے باغیوں نے 11 کم عمر بچوں کو پکڑ کرانہیں نھم محاذ پر دیگر جنگجوؤں کے ساتھ بھیج دیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…